فلسطين عجائب گھر مين" السابقون" نامی تصاوير كی نمائش

IQNA

12:25 - September 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1690804

فلسطين عجائب گھر مين" السابقون" نامی تصاوير كی نمائش

فن گروپ: ہفتہ دفاع مقدس اور دوسری شب قدر كی مناسبت سے آٹھ سالہ دفاع مقدس كے موضوع پر " السابقون " نامی تصاوير نمائش منعقد كی جا رہی ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش اسلامی جمہوریہ ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايرنا﴾ ، دفاع مقدس اور انقلاب كےفوٹوگرافروں ، فلسطين ميوزيم كے كلچر ہاوس كے تعاون سے لگائی جا رہی ہے۔ اور اس میں دفاع مقدس كے فوٹوگرافروں كی ۸۰ كلر اور بليك اينڈوائٹ تصاوير ركھی گئی ہیں۔ " السابقون" نامی نمائش كا افتتاح ۲۱ ستمبر كو چھ بجے ہوا ہے۔
297393
نظرات بینندگان
captcha