"انٹرنیٹ پہ پہلے قرآنی معلومات كے مقابلہ "میں صارفين كی بھرپور شركت

IQNA

"انٹرنیٹ پہ پہلے قرآنی معلومات كے مقابلہ "میں صارفين كی بھرپور شركت

12:56 - September 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1691217
بين الاقوامی گروپ: بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی كی كوششوں اور اسلامی جمہوریہ ايران كے ادارہ ثقافت و ارتباطات كے تعاون سے ماہ مبارك كی مناسبت سے منعقد ہونے والے انٹرنیٹ پہ پہلے قرآنی معلومات كے مقابلے میں انٹرنیٹ صارفين كی بھرپورشركت ديكھنے میں آئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلہ ۹ زبانوں: فارسی، عربی ، انگريزی، فرنچ، اردو، چينی، روسی، تھائی، اور تامل میں ركھا كيا گيا ہے۔ ايران كے اسلامی انقلاب كی عظيم كاميابی كی مناسبت سے ان مقابلوں میں شركت كرنے والے تيس افراد كو قرعہ اندازی كے ذريعے ۳۰ طلائی سكے انعام كے طور پر ديئے جائیں گے۔ قابل ذكر ہے كہ اس انٹرنیٹ مقابلے میں جوابات بھيجنے كی آخری تاريخ ماہ رمضان المبارك كا آخری دن ہے۔
298365
نظرات بینندگان
captcha