بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے Market watch كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس يونيورسٹی نے اس سے قبل بھی اديان ابراہيمی كےدرميان تعلقات كے بارے میں مختلف سيميناراور پروگرام منعقد كیے ہیں اور اس مركز كے افتتاح كے ذريعے اديان كے مابين ريسرچ میں اضافہ ہو گا۔ " مری مك" يونيورسٹی كے اديان كےبين مطالعات كےمركز كے ديگر پروگراموں میں سے بحث و گفتگو كے لیےیہودی اور مسلمان اساتذہ اور طلباء كو دعوت ، يونيورسٹی كی علمی انجمن كےاراكين اور طلباء كی اسلامی ممالك روانگی اور صلح و عدل كےقيام كےلیے مختلف نشستوں كا انعقاد شامل ہیں۔
303180