بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے روزنامہ خليج ٹائمز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۱۱ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو بحرين میں اسلامی بينك كاری كی انجمن كے مدير " ڈيوڈ مك لين" نے اس نشست كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس نشست كےانعقاد سے اسلامی بينك كاری كو مزيد فروغ ملے گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس نشست میں بحرين كےمركزی بينك كےمنيجر جناب " رشيد المعراج" اور سنگارپور كے اقتصادی امور كے انچارج " ہنگ سويی كيت" اسلامی بينك كاری كےفروغ كےموضوع پر خطاب كریں گے۔
305971