الجزائر كےوزير اوقاف و مذہبی امور :قرآن مجيد سماجی اقدار كےتحفظ كا ضامن ہے

IQNA

12:40 - October 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1697995

الجزائر كےوزير اوقاف و مذہبی امور :قرآن مجيد سماجی اقدار كےتحفظ كا ضامن ہے

بين الاقوامی گروپ: الجزائر كےوزير اوقاف و مذہبی امور " بوعبداللہ غلام اللہ" نے قرآن مجيد كو سماجی اقدار كےتحفظ كا ضامن قرارديا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے "ايلمود جاہد" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ الجزائر كےوزير اوقاف و مذہبی امور "غلام اللہ" نے الجزائر كے صوبہ " چيف" كےدو روزہ دورے كے دوران اس صوبے میں قرآنی سرگرميوں پر اطمينان كا اظہار كيا اور كہا كہ ضرورت اس امر كی ہے كہ اس صوبے میں مساجد اور قرآنی مراكز تعمير كيئے جائیں۔ جناب غلام اللہ نے اس دورے كے دوران مساجد كے پيش نمازوں سے ملاقاتیں بھی كیں اور كچھ اسلامی مراكز اور مساجد كا افتتاح بھی كيا۔
۳۰۶۴۰۴
نظرات بینندگان
captcha