سعودی عرب میںمنعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں كو انٹرنیٹ پر مشاہدہ كيا جا سكتا ہے

IQNA

سعودی عرب میںمنعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں كو انٹرنیٹ پر مشاہدہ كيا جا سكتا ہے

12:28 - October 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1698910
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں منعقد ہونے والے( ملك عبدالعزيز) نامی حفظ ، تلاوت، تجويد، اور تفسير قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں كو انٹرنیٹ پر بھی مشاہدہ كيا جا سكتا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان قرآنی مقابلوں كو اس ایڈريس پر ديكھا جا سكتا ہے۔
www.Al.Islam.com

ياد رہے كہ " ملك عبدالعزيز" نامی قرآنی مجيد كے بين الاقوامی مقابلے ۱۳ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو سعودی عرب كے مقدس شہر مكہ مكرمہ میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں كا اہتمام سعودی عرب كی وزارت اوقاف نے كيا تھا۔
307872

نظرات بینندگان
captcha