بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی برناما كے حوالےسے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں خطاب كرتے ہوئے ملائيشيا كے مطالعات اسلامی انسٹیٹيوٹ كے مدير " احمد سرجی بن عبدالحميد" نے گزشتہ ۱۰ سالوں میں دنيا میں رونما ہونے والے واقعات كی وجہ سے اسلام كے بارے میں سوء تفاہم پيدا ہوا ہے۔ اور اسلام كو ايك شدت پسند مذہب كے طور پر پيش كيا گيا ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ گزشتہ ۱۰ سالوں میں اسلام كے مفہوم جہاد سے بہت غلط استفادہ كيا گيا ہے۔
307959