جرمنی محققين نے فرنكفورٹ كی نمائش میںشيعہ آثار كا بے نظير خير مقدم كيا

IQNA

جرمنی محققين نے فرنكفورٹ كی نمائش میںشيعہ آثار كا بے نظير خير مقدم كيا

11:08 - October 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1700120
بين الاقوامی گروپ: فرنكفورٹ كی عالمی بك فيئر میں شيعی آثار كو جرمن محققين نے بے حد پسند كيا ان آثار كی نمائش میں مجمع جہانی اہلبيت (ع) نے مركزی كردار ادا كيا ہے۔
يورپين مجمع علمائے اہلبيت كےممبراور مجمع جہانی اہلبيت روم كے اس نمائش میں كنوينئر محمد مجاہدی نے فرنكفورٹ كی بك فيئر كے حوالے سے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كےعالمی شعبہ سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ جرمنی محققين نے جب نمائش كے اس روم كا دورہ كيا تو انہیں شيعہ آثار بہت پسند آئے اور انھوں نے شيعی كتب خريدنے اور انھیں مختلف يونيورسٹيوں كےكتب خانوں میں بھيجنے كےلیے اقدامات كیے۔ فرنكفورٹ كی اس نمائش میں مجمع جہانی كے روم میں دنيا كی ۲۰ زندہ زبانوں میں كتب ركھی گئی تھیں۔ ان زبانوں میں عربی ، فارسی ،انگلش، تركی، چينی، روسی اور كردی شامل ہیں۔ نمائش كے لیے ركھی گئی كتب میں قرآن، نہج البلاغہ، تاريخی كتب، اور عقائد ی كتب شامل ہیں۔
309009

نظرات بینندگان
captcha