بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حكومت اردن نے شہر قدس میں اسرائيلی جارحيت كی مذمت كرتے ہوئے ان ا مظالم كو بند كيا جائے۔ ياد رہے كہ گزشتہ اتوار كو دسيوں یہودی مسجد الاقصی میںداخل ہوئے اور یہودی مذہب كےمطابق عبادات انجام دیں۔ جبكہ گزشتہ ہفتے شدت پسند یہوديوں نے مسجد الاقصی كے ۵۰ میٹر كے فاصلے پر غير قانونی طور پر كنيسہ كا افتتاح كيا جس پر مسلمانوں نے شديد احتجاج كيا تھا۔
اردن كے وزير خارجہ نے ان اقدامات كو غير قانونی قرار ديتےہوئے ان كی مذمت كی ہے اور كہاہے كہ ان اقدامات كی وجہ سے پوری دنيا میں مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
309523