شيخ حر عاملی كی كتاب' ہدايت الامة" كا دوسرا ایڈيشن منظر عام پر

IQNA

شيخ حر عاملی كی كتاب' ہدايت الامة" كا دوسرا ایڈيشن منظر عام پر

14:52 - October 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1700380
علم و ادب گروپ: علامہ حر عاملی كے" ہدايت الامہ" نامی خطی نسخہ كی تيسری مرتبہ اشاعت ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ خراسان رضوينے بتايا كہ شيخ حرعاملی نے اپنی مشہور و معروف كتاب " وسائل الشيعہ" كو عمومی استفادہ كےقابل بنانے كے لیے اس كی بعض سندوں اور تكراری باتوں كو حذف كيا اور اس كا نام " ہدايت الامہ " ركھا تھا۔ اس كتاب كی استان قدس رضوی، شہيد الہيات كالج نے تصحيح كر كے سن ۱۹۹۴ء میں۸ جلدوں میں شائع كيا تھا۔ واضح رہے كہ كتاب " ہدايت الامہ" ۲۰ ہزار احاديث پر مشتمل ہے۔
309435
نظرات بینندگان
captcha