"ابن عرفۃ" كی تفسير قرآن كی لبنان میں اشاعت

IQNA

"ابن عرفۃ" كی تفسير قرآن كی لبنان میں اشاعت

10:32 - October 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1700398
بين الاقوامی گروپ: " ابن عرفۃ" كی تفسير قرآن كو " دارالكتب العلمیۃ" پبلشرز نے لبنان میں شائع كيا ہے یہ كتاب ۴ جلدوں پر مشتمل ہے اور یہ كتاب مفردات اور تركيبات قرآنی كےموضوعات پر لكھی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " العلمیۃ" سائٹ كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تفسير قرآن كی اس كتاب كو لبنان كےقرآنی علوم كےمحقق " ابن عرفۃ الورغمی" نے تحرير كيا ہے۔ اس كتاب میں مولف نے قرآن مجيد كے مفردات اور مركبات كی تفسير میںبعض نامور مفسرين اور علوم قرآنی كے ماہر علماء كی آراء سے استفادہ كيا ہے۔ عربی زبان میں لكھی گئی یہ كتاب ۱۷۳۶ صفحات پر مشتمل ہے اور دارالكتب العلمیۃ" كی جديد ترين انتشارات میں سے ہے۔
310092
نظرات بینندگان
captcha