اسلام، آزادی كےلیے كوئی خطرہ نہیں ہے

IQNA

اسلام، آزادی كےلیے كوئی خطرہ نہیں ہے

11:05 - November 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1703941
بين الاقوامی گروپ: ايك امريكی مسلمان آئندہ ہفتے " اسلام، آزادی كےلیے كوئی خطرہ نہیں ہے" كے عنوان سے اوكلاہاما كے " اے ڈی اے" شہر میں خطاب كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " ادا ايوننگ نيوز" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ " اسلام كی صحيح تصوير" تفسير قرآن، تطہير نفس، اسلام میں عبادت اورپيغمبر اسلام كی حيات طيبہ كےمولف " علی شہاتا" ۱۰ نومبر كو اسلام آزادی كےلیے كوئی خطرہ نہیں" كے عنوان سے ايسٹ سنٹرل يونيورسٹی میں خطاب كریں گے۔ اس تقرير كا مقصد طلباء كو اسلام كے بارے میں صحيح نظريات سےآگاہ كركے ان كے شكوك و شبہات كو دور كرنا بتايا گيا ہے۔ اس تقريری پروگرام كا انعقاد مختلف تنظيوں نے كيا ہے۔
313798
نظرات بینندگان
captcha