پيرس میں " فرانس اور اسلام" كے عنوان سے كانفرنس كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: بين الاقوامی يونيورسٹی " اگس" جو كہ پنٹواز كے علاقے میں ہے كے تعاون سے ۸ نومبر كو پيرس میں " فرانس اور اسلام" كے عنوان سے ايك كانفرنس كاا نعقاد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے "وينيوز" كےحوالے سے نقل كيا ہےكہ اس كانفرنس میں "چيرس ڈيوراينٹ ليس" مجلہ كے چيف ایڈیٹر اور "اسلام گرائی "لغت كےمولف " انتونی سفير" بھی شركت كریں گے۔ واضح رہے كہ یہ علاقہ پيرس سے ۳۰ كلومیٹر دور واقع ہے۔
314018