بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" شعبہ علمی دارالحديث كے مطابق آستانہ مقدس حضرت شاہ عبدالعظيم كے قرآنی سنٹر نے كہا ہے كہ یہ قرآنی محفل جمعہ كے دن نماز مغربين كے بعد اس آستانہ كے بڑے ہال میں منعقد كی جائے گی۔ اس قرآنی محفل میں ايك ثقافتی مقابلہ بھی كروايا جائے گا جس میں كامياب افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
314408