بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق قطر كےاخبار " الرایہ" نے لكھا ہے كہ اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد شدت پسندی اور دہشتگری سےمقابلہ كرنے كےلیے اسلامی نشريات میں تعاون اور مختلف اديان كےپيروكاروں كے درميان موجود شكوك و شبہات كا ازالہ ہے۔ ہالينڈ كے وزير قانون " ارنسٹ ہايرس بلين" نےكہا ہے كہ مراكش كی حكومت نے ايسے ۴۰ ائمہ جماعت كو اس اجلاس میں شركت كی دعوت دی ہے جو ہالينڈ كے مختلف شہروں میں اسلامی سنٹر چلا رہے ہیں۔
314083