بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قرقيزستان كی رپورٹ كے مطابق كارا۔ بالتا " شہر كی اسلامی يونيورسٹی میں تقريباً ۱۰۰ كے نزديك طلباء قرآنی علوم كے حصول میںمشغول ہیں۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق كارا۔ بالتا يونيورسٹی سات سال قبل تعمير كی گئی تھی اس كےبعد يونيورسٹی میں ہر سال سينكڑوں كی تعداد میںطلباء كو علوم قرآنی سے روشناس كرايا جاتا ہے۔ واضح رہے كہ اس يونيورسٹی كے اساتذہ بہت ساری اسلامی كتب كے مولف بھی ہیں۔ اس يونيورسٹی كا كورس پانچ سال پر مشتمل ہے۔
315478