برطانیہ كے اسلامی مركز میں امام رضا (ع) كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائے گا

IQNA

برطانیہ كے اسلامی مركز میں امام رضا (ع) كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائے گا

11:57 - November 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1706120
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے اسلامی مركز كےزير اہتمام امام رضا (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اس مركز مين جشن كی تقريب منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اسلامی مركز لندن كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسلامی مركز لندن میں جشن كی یہ تقريب ۹ نومبر ۲۰۰۸ء كو نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد ہو گی جس میں محبان اہل بيت (ع) بڑی تعداد میں شركت كریںگے۔ جشن كی اس تقريب میں " شيخ عباس الحكيم" امام رضا (ع) كی سيرت كے موضوع پر خطاب كریں گے۔ جبكہ نامور مداح اہل بيت (ع) امام رضا (ع) كی مدحت بيان كریں گے۔ برطانیہ كےمركز اسلامی نے اس ملك كے مسلمانوں كو اس جشن میں شركت كی دعوت دی ہے۔
316853

نظرات بینندگان
captcha