اديان توحيدی كی تصاوير پر تيسرے نوبل انعام كی اشاعت

IQNA

اديان توحيدی كی تصاوير پر تيسرے نوبل انعام كی اشاعت

13:31 - November 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1707066
ہنرگروپ: اديان توحيدی كی تصاوير پر تيسرے نوبل انعام كی اشاعت كی جا رہی ہے اور اس كا انعقاد تہران میں كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اديان توحيدی پر مشتمل تصاوير كے نوبل انعام كی اشاعت تہران سے كی جائے گی او جس میں مركزی حيثيت اديان توحيدی كی تعليمات ، اقوام، تہذيبیں، اداب، رسومات، مذہبی اقدار ،عبادت، دعا، دينی علامات، اديان كےمابين اچھے تعلقات كے روزمرہ زندگی پر مثبت اثرات وغيرہ كو ہو گی۔ اس كا انعقاد تہران میں كيا جا رہا ہے۔ اس فسٹيول كا مقصد دنيا كو عالم اسلام كےتمدن، اديان كے مابين اچھے تعلقات ، تہذيبوں كے باہمی روابط وغيرہ سے آشنائی ہے۔ یہ فسٹيول گزشتہ دو سالوں سے وزارت ثقافت و نشريات كے زير سرپرستی منعقد كيا جا رہا ہے۔
316858
نظرات بینندگان
captcha