بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق مسلمان طلباء كے دوسرے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں عراق كے قاری " حسنين جعفر الحلو" نےقرآن مجيد كی قرائت كی۔ جناب حسنين جعفر الحلو مركز علوم اسلامی قم میں فقہ و معارف اسلامی كے طالب علم ہیں اس نے ۲۰۰۶ء میں تہران میں منعقد ہونےوالے قرآن مجيد كےبين الاقوامی مقابلوں میںقرائت قرآن مجيد میں پانچویں پوزيشن حاصل كی تھی۔ جبكہ جامعۃ المصطفی العالمیہ كے زير اہتمام منعقد ہونے والے قرآنی مقابلون میں اس نے پہلی پوزيشن حاصل كی۔
319188