عالمی قرآن مقابلوں كا پہلا دن لبنانی قاری كی تلاوت قرآن مجيد كےساتھ ختم ہوا

IQNA

عالمی قرآن مقابلوں كا پہلا دن لبنانی قاری كی تلاوت قرآن مجيد كےساتھ ختم ہوا

10:19 - November 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1708230
بين الاقوامی گروپ: مسلمان طلباء كے عالمی قرآن مقابلوں میں سوڈان ، قزاقستان، بنگلاديش، انڈيا، افغانستان، تاجيكستان، انڈونيشيا، ليبيا، آذربائيجان، اسكاٹ لينڈ، اور لبنان كے حافظوں اور قاريوں نےچند گھنٹے پہلے دوسرے دورے میں حصہ ليا۔
آل مسلمان طلباء كی عالمی قرآن مقابلے میں موجود نامہ نگار نے بتايا۔ " ابراہم صابر محمود" حافظ مسوڈانی، اسما قولوف قاری قزاقستان، فہيم عبداللہ قاری بنگلاديش محمد بابا محی الدين قاری انڈيا، محمد امير توحيدی حافظ افغانی، سيد ثمر الدين صمداف قاری تاجيكستانی، جنيدين ادروس قاری انڈونيشيا ،مختار ابراہيم الاشہب قاری ليبيا، كمال محمداف حافظ آذربائيجانی، سيد ظافرموسی قاری اسكاٹ لينڈ، حسين بحمد قاری لبنانی نےبالترتيب اس دوسرے دورے میں حصہ ليا۔ ياد رہےكہ ان عالمی قرآن مقابلوں كا دوسرا دور ۴۰ ممالك كے نمائندوں كی شركت سے ۱۳ نومبر تك ميلاد ٹاور كےكانفرنس ہال میں جاری رہےگا۔
319254
نظرات بینندگان
captcha