مسلمان طلباء كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے منعقدہ مقام پر موجود نامہ نگار كی گزارش كےمطابق " بندر غالب حسن صبيح '' حافظ كل قرآن، از يمن، محمد حسن موحدی قاری ايرانی، عبداللہ كا مارا لز ساحل عاج، سيد مہدی حسنين حافظ ايرانی، قاری عبان الدين حكيم از انگلينڈ عامر عبدالسميع حافظ، از پاكستان ، قاری محمد نياظی از مصر نے بالترتيب مقابلوں میں حصہ ليا۔ پھر آيات قرآن كريم كی تلاوت جو كہ " عبدالباسط امام تو مارا" فلپائن كےريفری كے طور پر تشريف لائے ہين نےكی شريك حضرات اذان مغرب اور نماز كےلیےتشريف لے گئے۔ شريك حضرات كے مقابلے نماز مغرب و عشاء كی ادائيگی كےبعد ۱۰:۳۰ تك جاری رہیں گے۔ ياد رہے كہ مسلمان طلباء كے بين الاقوامی مقابلوں كے دوسرے دورہ میں ۴۰ ممالك كے نمائندوں كی شركت كے ساتھ ساتھ ۱۰ نومبر تا ۱۳ نومبر تك ميلاد ٹاور میں منعقد كیے جائیں گے۔
319198