يورپ میں اسلامی سائٹ كا افتتاح

IQNA

يورپ میں اسلامی سائٹ كا افتتاح

13:16 - November 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1708784
بين الاقوامی گروپ: میڈرڈ میں اسلامی سائٹ كے افتتاح كی خاطر ايك اجلاس كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كےمطابق فرانس كی خبررساں ايجنسی" اے ۔ ايف۔ پی" نے لكھا ہے كہ اس اجلاس میں اسلامی سائٹ كےسربراہ " يوسف فرناندز" اور محمد كالين كےباہمی تعاون سے اسپين میں شروع كی جائيگی جس كا نام " ويب اسلاميكا" ہو گا۔ اس اجلاس میں يورپ كے مختلف علاقوں سے ۳۰ نمائندگان نے شركت كی۔ محمد كالين نے فرانس كی "سفير نيوز" ايجنسی كو انٹرويو ديتےہوئے كہا كہ اس سائٹ كے افتتاح كا مقصد اسلام كو صحيح پہچاننا اور اسلام كے بارے میں معلومات فراہم كرنا ہے۔ اس اجلاس كےشركاء نے اسلامی سائٹ كے آغاز كی خاطر " اقدار كے منشور" كا غدير ديا جن كی بنا آزادی بيان اور جمھوريت پر ہے۔ يورپی ممالك میں ۲۰ ملين مسلمان آباد ہیں جن میں سے سب سے زيادہ آبادی فرانس میں ہے۔ جو ۵ ملين كے قريب ہے۔
320482
نظرات بینندگان
captcha