مراكش میں " بازار میں اسلامی تعليمات " كے عنوان سے انٹرنيشنل كانفرنس كا انعقاد

IQNA

مراكش میں " بازار میں اسلامی تعليمات " كے عنوان سے انٹرنيشنل كانفرنس كا انعقاد

12:06 - November 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1709207
بين الاقوامی گروپ: بازار میں اسلامی تعليمات كی تطبيق و تعميم كی تحقيق كے لیے بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد كيا جائے گا۔ یہ كانفرنس ۲۷، ۲۸، نومبر كو مراكش كے شہر رباط میں ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری ايجنسی " ڈبليو۔ اے۔ ايم" سے نقل كيا ہے كہ یہ بين الاقوامی كانفرنس ادارہ تعليم، آسيسكو اور عالم اسلام كی متحدہ يونيورسٹيوں كے باہمی تعاون سے برپا كی جارہی ہے۔ ادارہ آسيسكو نے ۱۴ نومبر كو اعلان كيا كہ اس دو روزہ كانفرنس كا مقصد یہ ہے كہ عام كارآمد لوگوں كی تعليمی پاليسيوں اور اسلامی ممالك كے تعليمی تجربات پرتبادلہ خيال كيا جائے۔ انھوں نے اضافہ كيا كہ اس كانفرنس میں انسٹیٹيوٹس، يونيورسٹيز اور اكیڈميوں كے نمائندے شريك ہوں گے اور اپنے اعلی نظريات كو پيش كریں گے۔ لہذا اسلامك يونيورسٹی سنٹر فارورك " كی تحقيق كریں گے۔ اس ادارے نے اعلان كيا اس میں ايشيائی اور افريقائی يونيورسٹيوں كے اساتذہ بھی شريك ہوں گے اور تعليمی حوالے سے اسلامی ممالك كےلیے ايك دستاويز تيار كی جائے گی۔
320448
نظرات بینندگان
captcha