بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "پوسٹ " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس وركشاپ میں اسلامی تفكر كونسل كے سربراہ "محمد خالد مسعود" اور پاكستان كے سركاری بيكنوں كے اہل كار "پرويز سعيد " نے اسلامی بينك كاری اور سرمایہ گذاری كے موضوع پر خطاب كيا ۔
اس وركشاپ میں راولپنڈی ، كراچی ، لاہور، كوئٹہ اور اسلام آباد سے تعلق ركھنے والے اسكالرز اور مختلف مكاتب فكر كے علماء كرام نے شركت كی ۔ اس وركشاپ كا موضوع ہے دنيا میں اسلامی بينك كاری اور سرمایہ گذاری كی ترقی كی رفتار ۔
۳۲۱۵۹۴