بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" نے "معا" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ "طالب ابو شعر " نے ۱۶ نومبر ۲۰۰۸ ء كو اپنے ايك بيان میں كہاہے كہ حجاج كرام سعودی عرب كے ويزے كی انتظار میں ہیں ۔
انھوںنے مزيد كہا كہ فلسطين كی وزارت اوقاف نے حجاج كےلئے تمام انتظامات مكمل كرلئے ہیں ۔
ياد رہے كہ اس سال غزہ كی پٹی سے ۱۹۲۰۰ عازمين حج نے اپنے ناموں كا اندراج كروايا تھا جن میں سے قرعہ اندازی كے بعد ۳۲۰۰ افراد كا انتخاب ہوا ہے ۔
۳۲۱۵۰۹