آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی كے دست مبارك سےايك قرآنی خطی نسخے كی رونما ئی

IQNA

12:18 - November 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1711042

آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی كے دست مبارك سےايك قرآنی خطی نسخے كی رونما ئی

قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن كے ايك خطی نسخے كی تقريب رونمائی آيت اللہ العظمی صافی كے دفتر میں ہوگی ۔ یہ تقريب ۲۰ نومبر كو آقائی صافی گلپائيگانی كے دست مبارك سے ہوگی ۔

ايران كی قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا شعبہ قم نے نقل كيا كہ اس نسخے كی تقريب رونمائی میںمرجع تقليد كا خطاب صبح ۱۱ بجے ہوگا ۔ معظم لہ سے شہرتہران، اصفہان ، بو شہر اور مرند سے آنےوالے لوگ ملاقات بھی كریں گے ۔
۳۲۲۸۹۹

نظرات بینندگان
captcha