سولہویں پاپ بنڈيكٹ كاتھوليك : لبنانی ،مختلف اديان كے پيروكاروں كے متفقہ رہن سہن كے لئے كوشش كریں

IQNA

سولہویں پاپ بنڈيكٹ كاتھوليك : لبنانی ،مختلف اديان كے پيروكاروں كے متفقہ رہن سہن كے لئے كوشش كریں

12:33 - November 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1711063
بين الاقوامی گروپ: سولہویں پاپ بنڈيكٹ كا تھوليك عيسائی رہنما نے واٹيكن میں نئے لبنانی سفير سے ملاقات كی ۔ اور كہا كہ ملت لبنان صلح اور متفقہ رہن سہن كے لئے كوشش كرے ۔
ايران ۔ قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا نے اخبار ''catholicnews" سے نقل كيا ہے كہ پاپ بنڈيكٹ نے جورجی شكيب الكوری سےواٹيكان میں ملاقات كے دوران كہا كہ ثقافتی و مذہبی جدت ،تاريخ لبنان میں ايك خزانے كی حيثيت ركھتی ہے جو كہ اس ملت كے سپرد كيا گيا ہے ۔ اس ملك كو ايك نمونہ كے طور پر تبديل كردياجائے كہ جس مين تمام مسلمان ، عيسائی اور دوسرے مذاہب كے پيروكار اكھٹے زندگی گزاریں ۔
۳۲۲۳۸۹
نظرات بینندگان
captcha