ايران ۔ قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا نے اخبار ''catholicnews" سے نقل كيا ہے كہ پاپ بنڈيكٹ نے جورجی شكيب الكوری سےواٹيكان میں ملاقات كے دوران كہا كہ ثقافتی و مذہبی جدت ،تاريخ لبنان میں ايك خزانے كی حيثيت ركھتی ہے جو كہ اس ملت كے سپرد كيا گيا ہے ۔ اس ملك كو ايك نمونہ كے طور پر تبديل كردياجائے كہ جس مين تمام مسلمان ، عيسائی اور دوسرے مذاہب كے پيروكار اكھٹے زندگی گزاریں ۔
۳۲۲۳۸۹