بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" نے (khabrein)سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فرانس كی وزارت خارجہ كے ترجمان نے كہا ہے كہ فرانس كی حكومت نے حجاج كرام كی رہنمائی كے لئے ۵۰ ہزار كتابچے تيار كئے ہیں جو حجاج كے درميان تقسيم كئے جائیں گے ۔
انھوں نے كہا كہ فرانس كی وزارت خارجہ دوسری وزارتوں اور اسلامی انجمنوں كے تعاون سے حجاج كرام سے متعلق امور میں مصروف ہے
فرانس كی وزارت خارجہ كے ترجمان نے وضاحت كی كہ فرانس كی حكومت موسم حج كے اختتام تك حجاج كرام كی خدمت كرے گی ۔
322883