ملائيشيا میں " اقتصاد اسلامی " كے موضوع پر ايك نشست كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں " اقتصاد اسلامی " كے موضوع پر ايك نشست كا انعقاد

11:59 - November 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1712465
بين الاقوامی گروپ: ۱۹ جنوری ۲۰۰۸ ء كو ملائيشيا كے شہر پرتروجايا میں عالمی ٹریڈ سنٹر میں " اقتصاد اسلامی " كے موضوع پر تيسری نشست منعقد ہوگی جس میں ملائيشيا كے وزير اعظم كے مشير جناب"نجيب رزاق" خطاب كریں گے


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا " نے "برناما" خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ اس تين روزہ نشست كے انعقاد كا مقصد دنيا مين اقتصاد اسلامی كی ترويج كے لئے طريقہ كار كا تعين ہے
اس نشست میںملائيشيا كے وزير زراعت ، وزير صنعت و تجارت ، وزير اطلاعات اور وزير اقتصاد كے مشير بھی اقتصاد اسلام كے موضوع پر خطاب كریںگے
اس كے علاوہ شہر پترو جايا میں ہی ۲۲ سے ۲۵ جنوری ۲۰۰۹ ء كو "hid valley"مركز میں اقتصاد اسلامی كے موضوع پر ايك فيسٹيول بھی منعقد ہوگا ۔
323561
نظرات بینندگان
captcha