بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے نيوز ايجنسی " معا" سے نقل كيا ہے فلسطينی چيف جسٹس شيخ تيسير التميمی اور فلسطين میں مركز ميانہ روی اسلامی كے مؤسس محمد سليمان الاجانی بھی اس میں شريك ہیں۔ چيف جسٹس نے كہا كہ دين اسلام ہميشہ اپنے پيروكاروں كو صراط مستقيم ، ہدفدار گفتگو، انحرافات سے دوری اور فكری تعصب سے اجتناب كی دعوت ديتا ہے۔ انھوں نے مسلم علماء سے اپيل كی اسلامی اقدار كی صحيح وضاحت لوگوں كے سامنے پيش كریں۔ اسلام كے اصول اور قوانين معتدل اور شخصی تمايلات سے دور ہیں۔ اور قرآن اور سنت نبوی (ص) میں تمام امور میں اعتدال پسندی پر زور ديا گيا ہے۔ اس كانفرنس میں شركاء اسی عنوان سے اپنے مقالے بھی پيش كریں گے۔
326248