نبی اكرم (ص) كے اصحاب كے فرامين اور فداكاريوں كی جدہ میں تحقيق كی جائے گی

IQNA

نبی اكرم (ص) كے اصحاب كے فرامين اور فداكاريوں كی جدہ میں تحقيق كی جائے گی

13:54 - November 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1714221
بين الاقوامی گروپ: " عبدالستارخان" نامہ نگار اور محقق اور مسلم انديشمند نبی اكرم (ص) كےاصحاب كے فرامين اور فداكاريوں كےموضوع پر جدہ میں تقرير كریں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے عرب نيوز سے نقل كيا ہے كہ اس ماہانہ سلسلہ تقارير میں ۱۰ اصحاب نبی (ص) كی تحقيق كی جائے گی۔ عبدالمتين عثمانی جو كہ ان تقارير كا اہتمام كرتے ہیںنےكہا ہے كہ ۱۰ اصحاب نبی (ص) كے فرامين ساری دنيا میں موجود مسلمانوں كے لیے الہام بخش ہیں اور لوگ اس میں شركت كركے وہ صحابہ كےبارے میں زيادہ اطلاعات حاصل كر سكتے ہیں۔
326278

نظرات بینندگان
captcha