بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے عرب نيوز سے نقل كيا ہے كہ اس ماہانہ سلسلہ تقارير میں ۱۰ اصحاب نبی (ص) كی تحقيق كی جائے گی۔ عبدالمتين عثمانی جو كہ ان تقارير كا اہتمام كرتے ہیںنےكہا ہے كہ ۱۰ اصحاب نبی (ص) كے فرامين ساری دنيا میں موجود مسلمانوں كے لیے الہام بخش ہیں اور لوگ اس میں شركت كركے وہ صحابہ كےبارے میں زيادہ اطلاعات حاصل كر سكتے ہیں۔
326278