بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے ادارہ تبليغات اسلامی كی ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ كورس گزشتہ روز ادارے سے وابستہ مدير حضرات ان كے معاونين ، ضلع مدير اور انسٹی ٹيوٹس كے سربراہوں كےلیے منعقد ہوا۔ جس میں ict میں ڈاكٹریٹ پوسٹ كے حامل علی اكبر جلالی نے تدريس كی۔ انھوں نے یہ ڈگری ورجينيا يونيورسٹی مغربی امريكا سے حاصل كی ہے۔ جلالی نے كہا كہ دنيا حالت تغير میں ہے اور اپنی تبليغ كےطريقہ كار میں بھی مناسب تبديلی كریں۔ كہا كہ ہمارے ملك كے ۲۰ سال دانائی كا محور رہےہیں ضروری ہے اس دانائی كے راستے میں حركت كی جائے۔ " آٹی وی" اور تبليغ دين میں اسكا كردار" كورس میں دو گھنٹے تك شركا كو بريفنگ دی گئی۔
326221