مغربی اسلام آباد میں حرم مطہر حضرت ابوالفضل (ع) كے دروازوں كے حامل كاروان كے استقبال كےلیے كمیٹی كی تشكيل

IQNA

مغربی اسلام آباد میں حرم مطہر حضرت ابوالفضل (ع) كے دروازوں كے حامل كاروان كے استقبال كےلیے كمیٹی كی تشكيل

13:17 - December 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1715055
اعزازی نامہ نگار/امير محسن سلطان احمدی: حرم مطہر حضرت قمربنی ہاشم (ع) كے دروازوں كے حامل كاروان كے استقبال كےلیے ايك كمیٹی تشكيل دی گئی ہے جس میں اسلام آباد كے گورنر ، ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ اور بعض دوسرےعہدہ داروںنے شركت كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے ادارہ كل اسلامی تبليغات ضلع كرمانشاہ كے نمائندے سے نقل كيا ہے۔ اس جلسے میں اسلام آباد كے گورنر نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ تمام ثقافتی ادارے كاروان كے استقبال كے لیے منظم پروگرام صحيح اطلاعات اور وسيع پيمانے پر لوگوں كی شركت كو ممكن بنائیں۔ انھوں نے كہا كہ كاروان كی رہائش كے لیے پہلے سےمعين مقامات پر استقبالی پروگراموں كو بہترين انداز میں پيش كياجائے گا جس میں تمام مومنين اور عاشقان اہل بيت (ع) شريك ہوں گے۔
326003

نظرات بینندگان
captcha