مركز تحقيقات اسلامی اور ٹی وی كالج قم میں " مسجد دينی روابط كا مركز " كے موضوع پر گفتگو

IQNA

14:45 - December 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1715131

مركز تحقيقات اسلامی اور ٹی وی كالج قم میں " مسجد دينی روابط كا مركز " كے موضوع پر گفتگو

اعزازی نامہ نگار: حامد سليمانی: مسجد دينی روابط كا مركز " كےموضوع محمد صادق حاتمی نے اپنے تھيسز پيش كیے جس میں راہنما استاد الہی زادہ اور پاسدار تھے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےمركز تحقيقات اسلامی اور ٹی وی كالج قم كےعمومی روابط سے نقل كيا ہےكہ محقق محترم نے اپنی تحقيقات میں تاريخ اسلام كےدوران مسجد كےمقام اور اس كے كردار كو پيش كيا ہے۔ اور مسجد كے كردار كو دوسرے ثقافتی ،عملی ، تعليمی كرداروں كی طرح مسجد كو توحيد پرست لوگوں كےروابط كا مركز قرار ديا ہے۔ انھوں كہا كہ مسجدايك ايسا ارتباطی ماڈل ہے جس میں توحيد كے نظام روابط كو ايك تيار شدہ ماڈل میں سمونے كی ضرورت ہے۔
325880
نظرات بینندگان
captcha