مالٹا میں اسلامی سرمایہ گزاری كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

مالٹا میں اسلامی سرمایہ گزاری كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

10:58 - December 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1715421
بين الاقوامی گروپ: مالٹا میں سرمایہ گزاری كےعنوان سے سيمينار كا انعقاد ۲۸ نومبر كو ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز ايجنسی "di-ve" سے نقل كيا ہے اس سيمينار میں اكاونٹنٹ حضرات، بينكار، وكلاء، سرمایہ گزاری كےمدير اور مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے اسٹوڈنٹس شريك ہوں گے جس كا مقصد انولیٹمنٹ سيكٹر كی ترقی كی راہوں كو شريعت اسلامی كی بنياد پر تحقيق كرنا ہے۔ اسی طرح خواتين كےاستاد عبدالستار الشامی اور موسسہ مديريت كےسربراہ رابن باٹيگيگ اس سيمينار سے خطاب كریں گے۔
326416

نظرات بینندگان
captcha