بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Saphirnews" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں فرانس كےمعروف اقتصادان " Salim Berbar" كےعلاوہ مذہبی اور اقتصادی امور كی ماہر شخصيات شركت كریں گی۔ اس سيمينار كےشركاء " اسلام میں اموال" ، " پيغمبر اكرم (ص) كی مادی زندگی'' اور " قناعت و اسراف" جيسےموضوعات پر تقارير كریں گے۔
328445