اعزازی نامہ نگار/رضا عسكری: فلپائن كے دارالحكومت مانيل كی مسجد مہارليكا میں دارالقرآن كی بنياد ركھنے كی قرار داد منظور ہو گئی۔ ۲۰ نومبر كو ايرانی سفارتخانے كے ثقافتی امو ركے انچارج اور فلپائن كےدفتر امور مسلمين كےسربراہ كے درميان یہ قرار داد طے ہوئی۔