بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق ہوسٹن اور ھارڈورڈ يونيورسٹی كے ميوزيم كے باہمی تعاون سے یہ نمائش منعقد كریں گے۔ اس نمائش میں اسلامی اور قرآنی خطاطی كے ۱۶۰ آثار كی نمائش كی جائے گی۔ ياد رہے كہ اس نمائش میں ايران ، تركی اور ہندوستان كے ۱۷ویں صدی عيسوی سے ۱۹ ویں صدی عيسوی تك كے مسلم خطاط حضرات كےآثار ركھے جائیں گے۔
330059