سوئیٹزر لينڈ كے دانشور نے " تقريب اسلام و عيسائيت" كا انعام حاصل كيا

IQNA

سوئیٹزر لينڈ كے دانشور نے " تقريب اسلام و عيسائيت" كا انعام حاصل كيا

15:03 - December 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1716922
بين الاقوامی گروپ: " تقريب اسلام و عيسائيت شاہزادہ الوليد بن طلال" سنٹر نے اسلام و عيسائيت كی تقريب كا انعام اسلاميات كے پروفيسر " ھانس كونگ" كو ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق " Apic" نے لكھا ہے كہ یہ انعام ہانس كونگ كو تحقيقی خدمات كی بنا پر ديا گيا انھوں نے اسلام كی عنوان پر كتاب لكھی جس كا موضوع " اسلام ، تاريخ حال اور مستقبل" ہےیہ انعام انھیں امريكی يونيورسٹی " جارج ٹاون" میں مختلف عالمی شخصيات كی موجودگی میں عطا كيا گيا۔ ان كی كتاب نے اسلامی دنيا میں اچھا نام كمايا ہے اور اسی بنا پر مصنف كی قدردانی بھی عمل میں آئی ہے۔
330052
نظرات بینندگان
captcha