عيد قربان كی مناسبت سے فرانس كے وزير داخلہ كی مسلمانوں كو مبارك باد

IQNA

عيد قربان كی مناسبت سے فرانس كے وزير داخلہ كی مسلمانوں كو مبارك باد

15:31 - December 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1716937
بين الاقوامی گروپ: ۵ دسمبر ۲۰۰۸ء كو فرانس كے وزير داخلہ نے عيد قربان كی مناسبت سے مسلمانون كو مبارك باد پيش كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی " AFP" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فرانس كے وزير داخلہ جناب ميشل نے كہا كہ عيد قربان مذہبی پہلو كےعلاوہ سماجی پہلو كےاعتبار سے بھی بہت اہميت كی حامل ہے كيونكہ اس میں مسلمان اپنے عزيز و اقارب سے ملاقاتیں كرتے ہیں۔ ياد رہے كہ فرانس میں عيد قربان ۸ دسمبر ۲۰۰۸ء كو سعودی عرب كےساتھ منائی جا رہی ہے اور اس دن فرانس كے مسلمان ۲۰۰۰۰۰ بھیڑوں كی قربانی كریں گے۔
330338
نظرات بینندگان
captcha