بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق آذربائيجان كے صدر نے عيد قربان كی مناسبت سے اپنے مبارك باد كےپيغام میں كہا ہے كہ عيد قربان مسلمانوں كو ايثار كا درس ديتی ہے۔ انھوں نے اپنے پيغام میں مزيد كہا ہے كہ عيد قربان قومی وحدت كی علامت ہے۔ ياد رہے كہ جمہوریہ آذربائيجان میں عيد قربان كی مناسبت سے ۸ اور ۹ دسمبر ۲۰۰۸ء كو سركاری چھٹياں ہیں۔
330642