امارات میں امريكہ كی خواتين مبلغين كو قرآنی مفاہيم سے آگاہ كرنے كےلیے شارٹ كورس كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: ۱۴ دسمبر ۲۰۰۸ء كو امريكہ كی مسلمان خواتين مبلغين كو قرآنی اور اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنےكےلیے دبئی میںايك ماہ پر مشتمل ايك شارٹ كورس منعقد كيا جائےگا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےامارات كےروزنامہ " البيان" كےحوالےسے رپورٹ دی ہےكہ اس شارٹ كورس میں امريكہ كی ۲۱ مسلمان خواتين مبلغين شركت كریں گی۔ اس شارٹ كورس میںامريكہ كی خواتين مبلغين كو مفاہيم قرآن، خواتين سے مربوط احكام، عقائد اسلامی ، حديث وسيرت نبوی (ص) اور عربی زبان كی تعليم دی جائے گی۔
331133