بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " Pakistan Daily" نے لكھا ہے كہ اسلامی انرجی ادارے كے سرگرم ركن سيد مہدی حسين" نے كہا ہے كہ اس ادارے كا مقصد اسلامی ممالك كے درميان انرجی كے حوالے سے ايك آئين نامہ تصويب كرنے كے بعد اس كا باقاعدہ افتتاح كيا جائے گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس ادارے كے مقاصد میں سے ايرانی كمپنيوں كی انرجی كےمنصوبوں میں شركت اور اسلامی ممالك كے پرائيویٹ اداروں كی امداد او رعراق كے گيس اور تيل كے منصوبوں میں شركت ہے۔ مہدی حسين نےمزيد كہا ہے كہ خطے كےممالك اس ادارے میں ركنيت حاصل كر كے دوسرے سے انرجی میں تعاون بڑھا سكتے ہیں اور اسلامی ممالك كی انرجی كےحوالے سے كمزوری كو باہمی امداد سے دور كر سكتے ہیں۔
331509