عيد الاضحی كےموقع پر سوریہ كے صدر مملكت كی مباركباد

IQNA

عيد الاضحی كےموقع پر سوریہ كے صدر مملكت كی مباركباد

14:29 - December 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1717755
بين الاقوامی گروپ: سوریہ كےصدر مملكت نے عيدالاضحی كے پر مسرت موقع پر پوری دنيا كے مسلمانوں كو مبارك باد پيش كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق " Sana" نيوز ايجنسی نےلكھا ہے كہ " بشار اسد" نے اس مناسبت سے عربی اور اسلامی ممالك كے سربراہان مملكت كو مبارك باد پيش كی ہے۔ اسی طرح سوریہ كے مفتی اعظم ، وزير قانون ، وزير اوقاف اور قاضی القضاۃ سوریہ نے بھی عليحدہ عليحدہ پيغاموں میں سوریہ كے صدر مملكت كو مبارك باد پيش كی ہے۔
330944

نظرات بینندگان
captcha