بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق روزنامہ" Jakarta Post" نے لكھا ہے كہ انڈونيشيا میں اسٹريليا كے سفير " بل فارمر" نے پير كے روز كہا ہے كہ یہ منصوبہ مسلمان جوانوں كے باہمی تعاون فراہم كرنے كا اچھا موقع فراہم كرتاہے تاكہ انڈويشيا اور آسٹريليا كے مسلمان جوان ايك دوسرے سےتبادله خيال كر سكیں۔ اس منصوبے كا آغاز سات سال پہلے ہوا تھا اور اس كا مقصد باہمی تبادلہ خيال میں وسعت اور دونوں ممالك كے مسلمانوں كے درميان اچھے تعلقات اور دين سےبہتر اشنائی ہے۔ اس پروگرام كے تحت جو افراد دورے پر جاتےہیں۔ مصنفين سركاری ملازمين، طلباء پرائيوٹ ملازمين اور مذہبی شخصيات شامل ہیں۔
334746