يورپين پارليمنٹ میں اسلام كے خلاف بنائی جانے والی فلم كی نشرو اشاعت پر پابندی

IQNA

يورپين پارليمنٹ میں اسلام كے خلاف بنائی جانے والی فلم كی نشرو اشاعت پر پابندی

14:17 - December 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1721109
بين الاقوامی گروپ: جرارڈ بیٹن نے اسلام كے خلاف بنائی جانے والی فلم " فتنہ" كے نشر كرنے پر پابندی كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی " AFP" نے لكھا ہے كہ جراڈ بیٹن نےمذكورہ خبربيان كرتے ہوئے كہا كہ " فتنہ'' فلم جس كے بارے میں طے ہے كہ اسے يورپين پارليمنٹ میں دكھايا جائے اس پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ انھوں نے كہا كہ اس فلم پر پابندی كا قانون يورپين پارليمنٹ كی سربراہی كونسل نے تصويب كيا ہے۔ بيان میں بیٹن نے كہا ہےكہ اس اسلام كے خلاف بنائی جانے والی فلم كے نشر پر پابندی آزادی بيان كے خلاف ہے جبكہ اس فلم كے نشر سے ايك ارب مسلمانوں كی دل آزادی كی گئی ہے كہ جس پر مختلف اسلامی ممالك میں مظاہرے بھی ہوتے رہے ہیں۔
335361
نظرات بینندگان
captcha