انڈونيشيا كے مسلمان اسٹوڈنٹس كا اسرائيلی جارحيت پر احتجاج

IQNA

انڈونيشيا كے مسلمان اسٹوڈنٹس كا اسرائيلی جارحيت پر احتجاج

11:49 - January 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1725944
بين الاقوامی گروپ: اسلامك اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن ملايشيا نے ۲۹ دسمبر كو " سمارانگ' شہر كے ریڈيو اسٹيشن سے اسرائيلی جارحيت كے خلاف براہ راست بيان نشر كيا۔
(بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'') خبررساں ويب سائٹ "Tempointeractive" كے مطابق آرگنائزيشن كے بعض افراد اسرائيلی جارحيت اوراس كے نتيجے میں سينكڑوں كی تعداد میں جان بحق ہونے والے مظلوم اور نہتے فلسطينی عوام كی آواز كو لائيو ریڈيو پروگرام سےنشر كرنے میں كامياب ہو گئے۔ انھوں نے ملك كےحكام سےبھی مطالبہ كيا كہ غزہ میں مظلوم فلسطينی عوام كی مدد كریں اميد كی جاتی ہے كہ اس بيان كے براہ راست نشر ہونے كے بعد لاكھوں كی تعداد میں عوام احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیں گے۔
340905
نظرات بینندگان
captcha