تھامس سٹيگ نے كہا اسرائيل كے حالیہ حملے حماس كی طرف سے جنگ بندی كے معاہدے كی خلاف ورزی كا نتيجہ ہیں۔ ترجمان نے مزيد كہا كہ غزہ میں بڑہتی ہوئی كشيدگی سب كے لیے پريشانی كا باعث ہے۔ ہم حماس اور اسرائيل دونوں سےمطالبہ كرتےہیں كہ معاہدہ كی پابندی كریں۔ جرمنی كے حكومتی ترجمان كا بيان ايك ايسے وقت میں سامنے آيا جب غزہ كی سرزمين پر سينكڑوں بے گناہ مسلمان خاك و خون میں غلطاں ہیں اور بچے خوراك كی عدم فراہمی كی وجہ سے بلك رہے ہیں۔
341042